• Title of article

    سائبر اسپيس اور اسلامي طرز زندگي

  • Author/Authors

    مهدي جعفري ، هما

  • From page
    255
  • To page
    267
  • Abstract
    انٹرنيٹ، سائبراسپيس اور اس سے مربوط ٹيكنالوجيز كا استعمال اپنے معاشرے كي تہذيبي شناخت اور مقدمہ سازي كے بغير ممكن نہيں اور اس كے بغير اقدار، اعتقادات او مذہبي رحجانات كي ترويج اور دوسرے الفاظ ميں ہميں “اسلامي طرزِ زندگي” كي نئي نسل كو انتقال كے عمل ميں واضح مشكلات اور چيلنجز درپيش ہيں۔ اس ٹيكنالوجي نے ہمارے لئے بہت سے نئے افق روشن كئے ہيں جس كي بدولت اس كي اہميت سے انكار نہيں كيا جاسكتا،ليكن ايك حقيقي زندگي كے ساتھ ايك نئي اور مجازي زندگي نے جنم ليا ہے جسكے اثرات معاشرے پر بتدريج رونما ہورہے ہيں۔ اس تحقيق ميں انٹرنيٹ اور سائبر اسپيس كے نوجوان نسل پہ ہونے والے اثرات كا جائزہ ليا جاۓ گا جن كي وجہ سے اسلامي معاشرے ميں رائج طرزِزندگي كو اہم خطرہ درپيش ہے ۔
  • Keywords
    سائبر اسپيس , اسلامي طرز زندگي , اسلامي معاشري
  • Journal title
    Journal of Pure Life
  • Journal title
    Journal of Pure Life
  • Record number

    2624898