شماره ركورد كنفرانس :
5558
عنوان مقاله :
تزكيه نفس از نظر قرآن و روايات
پديدآورندگان :
خاتون سارا askarishigri@gmail.com جامعه المصطفي كراچي
كليدواژه :
تزكيه , نفس , قرآن , اخلاق , رذائل.
عنوان كنفرانس :
گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث
چكيده فارسي :
تزكيہ نفس اور تعليم كي سيرت انبياء الہي كاوتيرہ ہے جس كا مقصد انسان كي تربيت اور اسے تخليق كے اعلي مقصد توحيد تك پہنچانا ہے۔ انبياء تعليم وتربيت كے وہ علمي نمونے ہيں جن كي پيروي كے بغير كوئي شخص حق كي منزل تك رسائي حاصل نہيں كرسكتا ۔خداوند متعال نے قرآن مجيد ميں تقريباً ۲۱ آيتيں فقط تزكيہ نفس كے بارے ميں بيان كيا ہے۔ سورہ شمس ميں خداوند متعال ۱۱ مرتبہ قسميں كھاكے فرمايا كہ فلاح پائے گا وہ شخص جس نے اپنے نفس كا تزكيہ كيااور معصومينؑ نے بھي بے شمار روايتيں بيان كي ہے ۔ انسان اپنے نفس كي پہچان اس وقت كرسكتا ہے جب وہ اپنے نفس كو تمام برائيوں سے محفوظ ركھے۔ضرورت اس بات كي ہے كہ ہم پہلے اپنے آپ كو اخلاقي رذائل سے بچاتے ہوئے معاشرے كو بھي اس ناسور بيماريوں سے بچايا جائے۔ميري يہ مختصر تحقيق ايك مقدمہ اور سات فصلوں پر مشتمل ہونگے۔ فصل اول ميں وہ تمام كليات جوايك تحقيق كے ليے ضروري ہے اورساتھ ساتھ مفہوم شناسي كي و ضاحت كي جائے گي۔اسے دو حصوں ميں بيان كرونگي پہلا حصه كليات اور دوسرا حصه مفہوم شناسي پر مشتمل ہوگي۔ فصل دوم اور سوم ميں بالترتيب تزكيه نفس قرآن اور احاديث كي روشني ميں جبكه فصل چهارم اور فصل پنجم ميں بالترتيب تزكيه نفس كے مراحل اور فوائد وآثار كو بيان كرنے كي كوشش كروں گي اور اس كے بعد فصل ششم ميں تزكيه نفس كے موانع بيان كروں گي۔فصل هفتم ميں جمع بندي اور نتيجه گيري اور آخر ميں فهرست منابع تقديم كرنے كي سعي وكوشش كروں گي۔ بنيادي الفاظ: