شماره ركورد كنفرانس :
5558
عنوان مقاله :
انساني تربيت ميں دعا كا نقش اوركردار
عنوان به زبان ديگر :
a
پديدآورندگان :
بانو خير askarishigri@gmail.com جامعه المصطفي كراچي
تعداد صفحه :
19
كليدواژه :
تربيت , دعا , نقش , كردار , قرآن
سال انتشار :
1399
عنوان كنفرانس :
گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث
زبان مدرك :
فارسي
چكيده فارسي :
خدا نے انسان كو اس جہان فاني ميں بھيجا اس كا بنيادي اور اہم مقصد اس جہان كے تقاضوں كو پورا كرتے ہوئے قرب خداوندي كوحاصل كرنا ہے۔ اور دعا اس مقصد كا ايك نہايت سھل ذريعہ ہے۔ دعا ايك ايسا فعل ہے جس كو قرآن اور احاديث ميں عبادت كہا گيا ہے۔ انسان چاہے اس كا تعلق كسي بھي قوم يا مذہب سے ہو اس كي زندگي ميں دعا كا كردار اور نقش نہايت اہميت كا حامل ہے۔جس طرح عبادت جس كي، كي جائے اس كا يكتا ہونا لازمي ہے اسي طرح جس سے مانگا جائے اس كے لئے بھي ضروري ہے كے وہ ہر چيز سے بے نياز ہو اور ہر چيز دينے پر قادر ہو۔ دعا سھل ہونے كے ساتھ ساتھ كچھ اصول و ضوابط ركھتي ہے ۔ اس تحرير ميں مصنفہ نے قرآن و احاديث كي مدد سے انہي اصولوں اور ضوابط كو بيان كيا ہے اور انساني تربيت ميں اسكي ضرورت سے آگاہ كيا گيا ہے۔بنيادي الفاظ:
كشور :
ايران
لينک به اين مدرک :
بازگشت