شماره ركورد كنفرانس
5558
عنوان مقاله
قرآن كي نگاہ سے رہبري كي شرائط اور اسكا امت اسلامي كي بيداري ميں كردار كاايك جائزه
عنوان به زبان ديگر
a
پديدآورندگان
زيدي فرح ؛Farahzaidi1998@gmail.com مجتمع آموزش عالي بنت الهدي قم , رضايي اصفهاني محمد علي bashovi786@yahoo.com جامعه المصطفي(ص) العالميه؛
تعداد صفحه
14
كليدواژه
شرائط , رہبري(نمائندہ) , كردار , اسلامي بيداري , امت , تحولات۔
سال انتشار
1399
عنوان كنفرانس
گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث
زبان مدرك
فارسي
چكيده فارسي
خداوند عالم نے قرآن كريم ميں امت اسلامي ميں بيداري ايجاد كرنے نيز اس كي حفاظت اور پائيداري كے لئے كچھ اہم اصول و شرائط ذكر كيئے ہيں.الہٰي نمائندوں ميں يہ شرائط پائي جاتي هيں جن كي وجه سے وہ امت اسلامي كو خواب غفلت سے بيدار كرنے نيز ان ميں تحولات ايجاد كيئے ہيں۔ علاقائي اور بين الاقوامي سطح پرجوبيداري آئي هوئي هے اور اس ميں ملت اور ان كے نمائندوں كے كردار پر توجہ كرنے سے امتوں كي بيداري كے لئے ان شرائط كي پہچان اور ان كے استعمال كے صحيح طريقہ سے آشنائي كي اہميت كا اندازہ ہوتا ہے۔ايك ايسا رہبر كہ جس ميں بصيرت، استقامت اور صبر و توفيق نہ ہو وہ كبھي بھي اپنے دشمن كا ڈٹ كے مقابلہ نہيں كر سكتا اور نہ ہي اپني ملت كے اساسوں كي حفاظت كر سكتا ہے۔ نيز ملت كو بھي ان شرائط كا حامل ہونا ضروري ہے كيونكہ ملت ميں ان شرائط كا فقدان انہيں اپنے ہدف تك پہنچنے نہيں دے گا۔ ملتوں كي تقدير رقم كرنے ميں نمائندے اور رہبر ايك اہم كردار ادا كرتے ہيں۔ ان كي كاميابي اور ناكامي خود رہبر پر، اس كي روحي شرائط اور فيصلوں پر منحصر ہے۔ نيز اسلامي اقدار اور متكبرانہ افكار كي مخالفت كي بنا پر نيامشرق وسطي(Middle East) كا قيام باعث بنا كہ قرآن كي نظر سے رہبري كي ضرورت اور اس كے شرائط و كردار كو زياده موضوع بحث قرار ديا جائے۔نيز جب علاقائي تبديليوں پر توجہ دي جائے تو يہ اندازہ لگايا جاسكتا ہے كہ استكباريت كي شكست اور جبهہ مقاومت كي كاميابي نزديك ہے۔كليدي الفاظ: شرائط، رہبري(نمائندہ)، كردار، اسلامي بيداري ، امت، تحولات۔
كشور
ايران
لينک به اين مدرک